24 اپریل 2019 - 17:27
تصویر: سعودی عرب نے ایک ہی دن میں 37 شیعہ مسلمانوں کے سرقلم کردیئے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی شاھی خاندان نے الشیخ باقر النمر کی تحریک اصلاح کے مزید 37 افراد کو سزائے موت کا حکم صادر کرتے ہوئے 37 افردا کے سر قلم کر دیئے۔ واضح رہے کہ یہ تمام افراد سعودی افواج نے شیعہ نشین علاقے القطیف سے گرفتار کیئے تھے۔ سزائے موت پانے والے جن 37 بیگناہوں کو آج سزائے موت دی گئی، ان میں سے ایک قطیف کے معروف شیعہ عالم دین شیخ محمد العطیہ عبدالغنی بھی تھے۔ آج علی الصبح ریاض میں سعودی حکومت نے ان تمام افراد کے سرقلم کرکے ظلم و بر بریت کی نئی تاریخ رقم کی گئی۔

.......

/169